The KPK Police Constable ETEA solved MCQs paper with detailed answers for exam preparation. Improve your knowledge with these practice questions to secure your future in Khyber police department.
KPK Police Constable ETEA Solved MCQs Paper 2023
امن کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
- September 20
- September 21
- September 22
- September 23
آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے طائف میں ـــــــــــ دن قیام فرمایا تھا۔
- 16
- 6
- 12
- 10
سفر معراج کے دوران آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کس آسمان پر حضرت ادریس سے ملاقات ہوئی؟
- دوسرے
- پہلے
- چوتھے
- پانچویں
حدیث نبوی کے مطابق، بہترین مجلس وہ ہے جو:
- مختصر ہو
- کشادہ ہو
- تفصیلی ہو
- طویل ہو
وضو کے کتنے فرائض ہیں؟
- 4
- 3
- 2
- 6
ناک میں دم کرنا کے کیا معنی ہیں؟
- خوش کرنا
- تنگ کرنا
- قائل کرنا
- راضی کرنا
شاعر مشرق کن کو کہا جاتا ہے؟
- مولوی عبدالحق
- علامہ اقبال
- جھالندری
- فراز
حضرت سیدنا عثمان غنی کا دور خلافت کتنا عرصہ رہا؟
- 10 سال
- 14 سال
- 12 سال
- 15 سال
Whenever I travel, I like to stay in fancy hotels. This is a _____ sentence.
- Compound
- Complex
- Negative
- Mixed
Any writing not bearing the name of the writer:
- Authorship
- Anonymous
- Autonomous
- Unanimous