SPSC Urdu Lecturer Past Paper 2024 MCQs for Sindh Public Service Commission Urdu test preparation.
SPSC Urdu Lecturer Past Paper 2024 MCQs
اردو زبان کے حروفِ تہجی (آ) سمیت کتنے ہیں؟
- 38
- 40
- 37
- 39
فردوسی اسلام کس کا خطاب ہے
- حفیظ جالندھری
- رفیع الدین سودا
- فانی بدا یوانی
- رحمان بابا
شعر کے آخر میں آنے والے ایک لفظ یا کئی الفاظ جو وزن اور آواز میں یکساں، مگر معنی کے اعتبار سے جدا ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟
- ردیف
- قافیہ
- مقطع
- علم عروض
- ان میں سے کوئی نہیں
Which device converts chemical energy into electrical energy?
- Generator
- Battery
- Modem
- Electric Motor
وہ حروف جو قافیے کے بعد بار بار دہرائے جائیں کیا کہلاتے ہیں
- قافیہ
- ردیف
- سابقہ
- None
بانگ درا کی پہلی نظم کا کیا نام ھےَ۔
- شکوہ
- ہمالہ
- ترانہ ملی
- None
غزل کا پہلا مصرعہ جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں ـــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
- پہلامشعر
- مطلع
- مکھڑا
- مقطع
What is the Total Height of K-2 Peak in meters ?
- 8410 meter
- 8210 meter
- 8511 meter
- 8611 meter
- None of these
What is the height of K2, second highest mountain of world?
- 27251 feet
- 29251 feet
- 28251 feet
- 25251 feet
Which is the major Kharif crop of Pakistan?
- Cotton
- Wheat
- Gram
- All of these
اقبال نے کس صنف کو سب سے زیادہ برتا ہے ؟
- مسدس
- مخمس
- مثنوی
- ان میں سے کوئی نہیں
قصیدہ کس لفظ سے نکلا ہے؟
- قصد
- قصدت
- قصدا
- ان میں سے کوئی نہیں
مغربی تنقید میں علویت کا نظریہ کس کا ہے؟
- لان جائی لس
- ارسطو
- سڈنی
- ان میں سے کوئی نہیں
Who becomes the first female Judge of the Supreme Court of Pakistan?
- Justice Ayesha Malik
- Justice Syeda Tahira Safdar
- Justice Ashraf Jahan
- None of these
مسدس میں حالی نے مسلمانوں کی کس نظم کا ذکر کیا ہے
- حال
- فتوحات
- مستقبل
- ماضی
When was Indus Water Treaty signed?
- September 19, 1950
- September 19, 1960
- September 19, 1965
- September 19, 1973
- None of the above
کسی شاعر کے مصرعے یا شعر کو اپنے کلام میں شامل کرنے کو اصلاح میں کیا کھتے ہیں؟
- آورد
- تحریف
- ﺗﻀﻤﯿﻦ
- ان میں سے کوئی نہیں
Who was awarded a Royal Gold Medal for Architecture by Royal Institute of British Architects?
- Nayyar Ali Dada
- Yasmeen Larri
- Kausar Bashir Ahmed
- Habib Fida Ali
Which Secretary General of United Nations visited Larkana Sindh during the rain emergency?
- Kofi Annan
- Kurt Waldheim
- Banki Moon
- Antonio Guterres
What game is called the “Sports of Kings”?
- Bridge
- Tennis
- Chess
- Golf
Diamond is an allotropic form of?
- Nitrogen
- Hydrogen
- Silicon
- Carbon
Greenwich is in?
- France
- Finland
- Germany
- England
اس شعر میں کس پر زور دیا گیا ہے؟ نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا کاغذی ہے پیراہن ہر پیکر تصویر کا
- وحدت الشہود
- وحدت الوجود
- آشوب زمانہ
- زندگی کی بے ثباتی
مندرجہ ذیل میں سے کون سی کتاب اردو قواعد کی نہیں ہے؟
- بحر الفصامت
- کاشف الحقائق
- نسیم البلاغت
- تسہیل البلاغت
کس تنقید کے مطابق ادب ایک مادی و سماجی حل ہے؟
- نفسیاتی تنقید
- تاثراتی تنقید
- جمالیاتی تنقید
- مارکسی تنقید
مسدس حالی ایک الہامی کتاب ہے۔ یہ قول کس کا ہے؟
- شبلی نعمانی
- میر احسن
- آزاد
- جمیل جالبی
غالب کو جرمن شاعر گوئٹے کا ہم نوا کس نے کہا؟
- علامہ اقبال
- فراق گورکھپوری
- حالی
- جوش ملیح آبادی
اقبال کا مرد مومن یا انسان کامل کس کے فوق البشر سے مشابہت رکھتا ہے؟
- نیطٹے
- گوئٹے
- برگساں
- جرج برنارڈ شاہ
کسی دوسرے کے کلام کو کم و پیش کر کے اپنے کلام میں لانے کو بلاغت کی اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے؟
- اشتقاق
- تکرار
- ایہام
- تضمین
Indus Waters Treaty was signed in______at_______?
- 28th July, 1960, Lahore
- 19th, September 1960, Karachi
- 13th October, 1960, Dehli
- 4th November, 1960, Calcutta
Also Read: SPSC Past Papers
SPSC Urdu Lecturer Past Paper 2024 MCQs will assist students in their Sindh Public Service Commission Urdu test preparation online.