Most repeatedly asked First in Islam MCQs for one paper test preparation in Pakistan.
First in Islam MCQs
The first poet of Islam is ____?
- Hazrat Ali (رضہ)
- Hazrat Ubaidullah (رضہ)
- Hazrat Zaid bin Harith (رضہ)
- Hazrat Hasaan ibn e sabit (رضہ)
- None of these
Who is the first women martyr of Islam ?
- Nahdia
- Tanzia
- Sdeela
- Sumeyah
اسلام کی پہلی تعمیر ہونے والی مسجد کا نام بتائیں؟
- مسجد الحرام
- مسجد نبوی
- مسجد قبا
- مسجد اقصٰی
عورتوں میں سب سے پہلے اسلام کس نے قبول کیا
- ؓحضرت خد یجہ
- ؓحضرت عائشہ
- ؓ حضرت فاطمہ بی بی
- ؓحضرت سمیہ
اسلام قبول کرنے والے پہلے عاقل بالغ مرد کون تھے؟
- حضرت عمر
- حضرت علی
- حضرت ابو بکر
- حضرت عثمان
پہلی مسلم ریاست کی بنیاد کہاں رکہی گئی؟
- فلسطین میں
- مکہ میں
- ریاض میں
- ایران میں
- مدینہ میں
اسلام میں عورتوں کے لئے پردے کا حکم کب ہوا
- یکم ہجری
- دو ہجری
- تین ہجری
- چار ہجری
Who was the first person who counted the Aayath (verses) of the Quran?
- Hazart Abu Bakar (رضہ)
- Hazart Ayesha(رضہ)
- Hazart Fatma(رضہ)
- Hazart Umer(رضہ)
- None of these
نزول کے اعتبار سے پہلی سورت کونسی ہے؟
- البقرہ
- فاتحہ
- العلق
- آل عمران
ہجرت سے پہلے نماز کی فرضیت کا کا حکم ہوا۔ پہلی نماز جمعہ کے امام کون تھے؟
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
- حضرت ابو بکر صدیق
- حضرت مصعب بن عمیر
- حضرت عبادلرحمان بن عوف
- ان میں سے کوئی نہیں