A. کتاب الآثار
B. مسدس
C. اربعین
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
کتاب الآثار یہ امام اعظم ابو حنیفہ نعمانؒ کی تصنیف ہے ۔ جسے ان کے شاگرد امام ابو یوسفؒ (113ھ-182ھ/731ء-798ء)اور امام محمد بن حسنؒ اور دوسرے بہت سے شاگردوں نے امام ابوحنیفہؒ سے روایت کیا ہے ۔
The correct answer to the question: "کون سی کتاب امام ابو حنیفہ سے منسوب کی جاتی ہے ؟" is "کتاب الآثار".