Naib Qasid Past Papers MCQs for all Government department test preparation online.
Naib Qasid Past Papers MCQs
نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی ولادت کس عیسوی سال میں ہوئی؟
- 571 AD
- 530 AD
- 610 AD
- 580 AD
قرآن مجید کتنے سالوں میں نازل ہوا؟
- 40
- 23
- 35
- 21
- 16
نماز قصر کس صورت میں ادا کی جاتی ہے؟
- جلدی میں
- غربت میں
- سفر میں
- مصیبت میں
- بڑھاپے میں
اسلام قبول کرنے والے پہلے عاقل بالغ مرد کون تھے؟
- حضرت عمر
- حضرت علی
- حضرت ابو بکر
- حضرت عثمان
حضرت داود علیہ السلام پر کون سی کتاب نازل ہوئی؟
- تورات
- قرآن مجید
- زبور
- انجیل
- ان میں سے کوئی نہیں
اسلام کے دوسرے خلیفہ کا نام بتائیں
- حضرت ابوبکر
- حضرت علی
- حضرت عمر
- حضرت عثمان
حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا وصال کس عیسوی سال میں ہوا تھا؟
- 571 AD
- 632 AD
- 610 AD
- 650 AD
- 640 AD
انصار مدینہ کے قبائل کا کیا نام تھا؟
- قریظہ
- اوس
- اوس اور خزرج
- خزرج
قائد اعظم محمد علی جناح کب پیدا ہوئے؟
- 1874
- 1875
- 1876
- 1877
- ان میں سے کوئی نہیں
آل انڈیا مسلم لیگ کب بنی؟
- 1906
- 1916
- 1926
- 1936
- ان میں سے کوئی نہیں
کانگریس کب وجود میں آئی؟
- 1906
- 1933
- 1881
- 1885
- None of these