Urdu Grammar MCQs

Most repeated Urdu Grammar MCQs with Answers for lecturer, one paper mcqs test and competitive exams preparation.

Urdu Grammar MCQs

آتے جاتے لکھے پڑھے گرائمر میں کیا ہیں ؟
  1. فعل امر
  2. فعل نہی
  3. فعل مضارع
  4. فعل متعدی
قواعد کے رو سے روٹی و وٹی مین و وٹی کیا ہے؟
  1. مہمل
  2. کلمہ
  3. لفظ
  4. خاص
کیوں، کیسے، کب۔ اسم نکرہ کے مطابق یہ ـــــــــ ہیں۔
  1. اسم معرفہ
  2. اسم جامد
  3. اسم استفہام
  4. اسم ذات
گرائمر کی رو سے انگریزی کے فل سٹاپ کے مترادف اردو کی کونسی علامت مستعمل ہے؟
  1.  ختمہ
  2.  وقفہ
  3.  رابطہ
  4. سکتہ
گرائمر کی رو سے جب کسی بات کی تشریح یا وضاحت کرنا مقصود ہو تو کونسا وقف آتا ہے؟
  1.  تفصیلیہ
  2.  وقفہ
  3.  رابطہ
  4. سکتہ
گرائمر کی رو سے کراچی ــــــــــــــ ہے۔
  1. اسم نکرہ
  2. اسم معرفہ
  3. فعل
  4. امدادی فعل
کسی ايک چيز کو کسی خوبی يا خامی کی وجہ سے کسی دوسری چيز کي مانند قرار دینا -------کھلاتا ھے؟
  1. فاعل
  2. اسم صفت
  3. مسند
  4. تشبھہ
کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، (مثلاۤ ضرور، ہرگز) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟
  1. حروفِ تاکید
  2.  حروفِ لازم
  3.  حروفِ ضروریہ
  4.  حروفِ ایجاب
کون سا جملہ درست ہے
  1. برائے مہربانی کل ضرور آئیں
  2. برائے مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
  3. براہ مہربانی کل ضرور آئیں
  4. براہ مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہوتی ہے ـــــــ کہلاتا ہے؟
  1.  لازم مصدر
  2.  اصلی مصدر
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. متعدی مصدر

Leave a Comment