Assistant Center for Professional Development of Public Prosecutors Past Papers

Name the tribe of Hazrat Haleema :

  • Hawazin
  • Tamim
  • Addi
  • None of these

The tenure of Zulfiqar Ali Bhutto as a PM was

  • 1971-1977
  • 1971-1973
  • 1973-1977
  • NOne of these

Imam Ali Nasai born in:

  • 212 Hijri
  • 214 Hijri
  • 216 Hijri
  • None of these

Theory of relativity was given by:

  • Isaac Newton
  • Albert Einstein
  • Michael Farady
  • None of these

ناول کس زبان کا لفظ ہے؟

  • انگریزی
  • اطالوی
  • جرمن
  • ان میں سے کو ئی نہیں

آب حیات بڑا معروف تذکرہ ہے۔اس کے مصنف کون ہیں؟

  • مولانا محمد حسین آزاد
  • حامد حسن قادری
  • حسن عسکری
  • ان میں سے کو ئی نہیں

شیخ علی وجودی کاظم جنوبی کس ناول کے کردار ہیں ؟

  • آگ کا دریا
  • آنگن
  • فردوس بریں
  • ان میں سے کو ئی نہیں

کس شاعر کو اردو کا رومانوی شاعر کہا جاتاہے؟

  • نظیر اکبر آبادی
  • ناصر کا ظمی
  • جون ایلیاء
  • اختر شیرانی

وہ حروف جو سوال کرنے پر استعمال ہوتے ہیں کہلاتے ہیں؟

  • ندایئہ
  • استفہام
  • فجائیہ
  • ان میں سے کو ئی نہیں

وہ حروف جو خوشی غمی کو ظاہر کریں کہلاتےہیں؟

  • حروف علت
  • حروف بیان
  • حروف استدراک
  • حروف فجائیہ

Leave a Comment

error: Content is protected !!