Assistant Director Civil Defence PPSC Past Papers

مولاناشبلی نعمانی کی آپ بیتی کس نے لکھی ؟

  • اختر حسین رائے پوری
  • منصور سعد سلیمان
  • خالد ندیم
  • ان میں سے کوئی نہیں

آنکھیں پھیرناسے کیا مراد ہے؟

  • دشمنی
  • زخم دینا
  • وفادار
  • بے مروت ہو جانا

درج ذیل میں سے کون سا مرکب عطفی ہے؟

  • چرندپرند
  • ذوق وشوق
  • کلمہ مہمل
  • ان میں سے کوئی نہیں

حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کا پہلا شاعر کون ہے؟

  • قلی قطب شاہ
  • امیر خسرو
  • مسعود سعد سلیمان
  • ان میں سے کوئی نہیں

لسان العصر کسےکہتےہیں؟

  • اکبر الہ آبادی
  • حفظ لندھری
  • مرزاغالب
  • ان میں سے کوئی نہیں

اسما عیل میرٹھی کے استادکون تھے؟

  • سرسید احمد خان
  • ابراھیم ذوق
  • مرزاغالب
  • ان میں سے کوئی نہیں

شاعری میں ابتذال سے کیا مراد ہے؟

  • عامیانہ
  • تضاد
  • لف و نشر
  • ان میں سے کوئی نہیں

ظاہر دار بیگ کا کردار کس فسانے میں ملتا ہے؟

  • فسانہ مبتلا
  • توبہ النصوح
  • فسانہ آزاد
  • ان میں سے کوئی نہیں

Who wrote Asar ul sanadid :

  • Mirza Ghalib
  • Sir Syed Ahmad Khan
  • Maulana Muhammad Ali Jauhar
  • None of these

Who discovered Penicillin:

  • Alexander Fleming
  • Edison
  • Alfred Nobel
  • None of these

Leave a Comment

error: Content is protected !!