When Muslim league observed Day of Deliverance:
- 19 September 1938
- 22 December 1939
- 19 December 1938
- None of these
حضرت ام حبیبہ رضي الله عنه کس صحابی کی بہن تھیں ؟
- حضرت امیر معاویہ رضي الله عنه
- حضرت عکرمہ رضي الله عنه
- حضرت زبیر رضي الله عنه
- ان میں سے کوئی نہیں
کون سی سورۃ کا اختتام دعا پر ہوتا ہے ؟
- النصر
- المائدة
- البقرة
- ان میں سے کوئی نہیں
حضرت حفصہ رضي الله عنه کس صحابی کی بیٹی تھیں؟
- حضرت ابو بکر رضي الله عنه
- حضرت عمر رضي الله عنه
- حضرت عثمان رضي الله عنه
- ان میں سے کوئی نہیں
امام ابو حنیفہ کہاں دفن ہیں؟
- مکه مکرمه
- مدینہ منورہ
- بغداد
- ان میں سے کوئی نہیں
ذکر کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- اللہ اللہ کرنا
- اللہ کو بہت یاد کرنا
- یاد کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
حضرت صالحؑ کی قوم کا کیا نام تھا؟
- بنی اسرائیل
- ثمود
- حمود
- ان میں سے کوئی نہیں
حضرت ابو بکر رضي الله عنه کی نمازہ جنازہ کس نے پڑھائی؟
- حضرت عبدالرحمن بن ابو بکررضي الله عنه
- حضرت عمررضي الله عنه
- حضرت سعد بن ابی وقاصرضي الله عنه
- ان میں سے کوئی نہیں
Treaty of Lausanne of 1923 is:
- Turkey not claimed the Arab province
- Base to form modern Turkey
- the public debt would be share between turkey and its region countries of ottoman empire
- All of these