Assistant Education Officer Past Papers

She is absolutely incredible which mark is used in this sentence

  • .
  • !
  • :
  • None of these

His________ of subject was so good that students had few doubts to raise at the end.

  • Clarity
  • Exposure
  • Pictorisation
  • None of these

بانگ درا کی پہلی نظم کا کیا نام ہے؟

  • رات اور شاعر
  • ترانه علی
  • ہمالہ
  • ان میں سے کوئی نہیں

 سرسید احمد خان کار سالہ تہذیب الاخلاق کا آخری شمارہ کب شائع ہوا؟

  • 1895
  • 1897
  • 1898
  • ان میں سے کوئی نہیں

درست ضرب المثل کی نشاندہی کریں

  • چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
  • چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
  • چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
  • ان میں سے کوئی نہیں

آج کاج مہا کاج اس ضرب المثل کا مطلب ہے ؟

  • کام کا آدمی
  • جو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہے
  • اچھے اچھے کام کرنا
  • ان میں سے کوئی نہیں

کاغذ کی ناؤ سدا نہیں بہتی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

  • وھو کا ہر وقت نہیں چلتا
  • جھوٹ ہمیشہ نہیں چاہتا
  • مستقل کام مستقل بنیادوں پر ہی قائم ہوتے ہیں
  • ان میں سے کوئی نہیں

 اردو کی تاریخ پر محمود شیرانی کی کتاب کا کیا نام ہے؟

  • سندھ میں اردو
  • بلوچستان میں اردو
  • پنجاب میں اردو
  • ان میں سے کوئی نہیں

فعل متعدی کسے کہتے ہیں؟

  • جو فاعل کو چاہے
  • جو مفعول کو چاہے
  • جس میں فاعل کے ساتھ ساتھ حرف بھی ہو
  • ان میں سے کوئی نہیں

فورٹ ولیم کالج کب بنا ؟

  • 1800
  • 1700
  • 1900
  • ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group