اسماعیل میرٹھی کے استا د کون تھے ؟
- سر سید اھمد خان
- ابرا ھیم زوق
- مرزا غا لب
- ا ن میں سے کوئی نہیں
شاعری میں ابتزا ل سے کیا مراد ھے
- عا میانہ
- تضاد
- لف و نشر
- ا ن میں سے کوئی نہیں
ظاہر دار بیگ کا کردار کس افسانے میں ملتا ہے؟
- فسانہ مبتلا
- تو بت النصوح
- فسانہ آزاد
- ان میں سے کوی نہیں
درج زیل میں سے کون سا مرکب عطفی ہے؟
- چرند پرند
- زوق و شوق
- کلمہ مہمل
- ا ن میں سے کوئی نہیں
آنکھیں پھیرنا سے کیا مراد ہے؟
- دشمنی
- زخم دینا
- وفادار
- بے مروت ہو جانا
مولانہ شبلی نعمانی کی آپ بیتی کس نے لکھی؟
- اختر ھسین راے پوری
- منصور سعد سلیمان
- خالد ند یم
- ان میںسے کوی نہیں
زباں پہ بار خدا یہ کس کا نام آیا کہ میرے نطق نی بو سے میری
زباں کےلیے مرزا غالب کے اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوی ہے؟
- لف و نشر
- تضاد
- حسن تعلیل
- ان میں سے کوئی نہیں
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کوخیال اپنی حا لت کے بدلنے کا
یہ شعر کس کا ہے؟
- امیر خسرو
- مولانا ظفر علی خان
- حفیظ جالندھری
- ان میںسے کوی نہیں
Who wrote Asar-ul-Sanadid:
- Mirza Ghalib
- Sir Syed Ahmad Khan
- Maulana Muhammad Ali Johar
- None of these
Who discovered Penicilline
- Alexendar Fleming
- Edison
- Alfred Noble
- None of these