The average marks of four subjects is 120 . if 33 was misread as 13 during the calculation , what will be the correct average ?
- 122
- 125
- 128
- None of these
Nip in the bud means _______
- To destroy in the very beginning
- To destroy at the end
- To make use of time
- None of these
If log 10 2 =0.3010, then log 2 10 is equal to .
- 699/301
- 1000/301
- 0.3010
- None of these
The price of a bicycle is rupees 6480 inclusive 8% GST what is the original price of the bicycle .
- 6000
- 5900
- 5800
- None of these
ساقی نامہ اقبال کے کس مجموعے میں شامل ہے ؟
- زبور عجم
- بال جبرئیل
- ضرب کلیم
- ان میں سے کوئی نہیں
سجاد ظہیر کا نام کس تحریک کے حوالے سے لیا جاتا ہے ؟
- ترقی پسند تحریک
- حلقہ ارباب ذوق
- ادبی دنیا
- ان میں سے کوئی نہیں
آتش زیر پا 'مردابر یشم اور امر بیل کس کی کتابیں ہیں ؟
- بانو قدسیہ
- اشفاق احمد
- ناصر کاظمی
- ان میں سے کوئی نہیں
سفر عشق خوشبو کا سفر کس کے سفر نامے میں ہے ؟
- اشفاق احمد ورک
- طارق مرزا
- نصیر اسلم
- ان میں سے کوئی نہیں
شاعر مزدور کسے کہا جاتا ہے ؟
- احسان دانش
- نظیر اکبر آبادی
- حسرت موہانی
- ان میں سے کوئی نہیں
قدم بڑھانا کا کیا مطلب ہے ۔
- قدم بڑھانا
- تعظیم کرنا
- تیز چلنا
- ان میں سے کوئی نہیں