Fill in the Blank: There is no reason ___ we get up so early in the morning.
- When
- Why
- Whorm
- Do Why
Choose the voice people speak English all over the world .
- English is spoken by the people all over the world
- English has been spoken by the people all over the world
- English is spoken all over the world by the poeple
- None of these
Fill in the blank with suitable words: ________people have ___ knowledge of physics.
- Very few, some
- A few, some
- Few, little
- A few , very little
ان میں ضرب المشل کونسی ہی؟
- بوڑھی گھوڑی لال لگام
- اندھے کو کیا چاہیے دو آنکھیں
- رام رام جپنا پرایامال اپنا
- تمام ضرب الالمثل ہیں
رسالہ اسباب بغاوت ہند کس کی تحریر ہے؟
- سید امیر علی
- سرسید احمد
- علامہ اقبال
- ظفر علی خان
سرقلم کرنا" کا کیا مطلب ہے؟"
- سرکاٹ دینا
- قلم تراشنا
- پودا کاشت کرنا
- ان میں سے کو ئی نہیں
سر سید احمد خان کی ابتدائی کتاب کا نام بتایئں
- جام جم
- خطبات احمد یہ
- آئین اکبری
- ان میں سے کو ئی نہیں
یہ خوبصورت گلاب کا پھول ہے اس جملے میں یہ کیا ہے؟
- اسم موصول
- اسم اشارہ
- اسم ضمیر
- اسم مصفر
کلیم اللہ اور زبح اللہ" گرائمر میں کیا کہلایئں گے"
- خطاب
- لقب
- کنیت
- تمام درست ہیں
لوح ایام" کس کی تصنیف ہے؟"
- وحیدہ نسیم
- مختیارمسعود
- سمیع اللہ
- تمام جوابات درست