رسالہ فنون کس کی تحریر ہے ؟
- احمد ندیم قاسمی
- مشتاق یوسفی
- عطاالحق قاسمی
- ان میں سے کوئی نہیں
گرمی، سردی ، تاریکی اور تندرستی کون سی صنف ہیں ؟
- اسم ظرف مکاں
- اسم ظرف زماں
- اسم کیفیت
- ان میں سے کوئی نہیں
کشیدہ خاطر ہونا کا کیا مطلب ہے؟
- خوش ہونا
- پریشان ہونا
- ناراض ہونا
- ان میں سے کوئی نہیں
اردو تنقید پر ایک نظر کس کی تصنیف ہے؟
- کلیم الدین احمد
- ڈاکٹر محمد حسن
- ظہیر کاشمیری
- ان میں سے کوئی نہیں
وہ نظم جس میں ایک مصرعہ بار بار دہرایا جائے اسے کیا کہتے ہیں ؟
- ترکیب بند
- مخمس
- ترجیح بند
- ان میں سے کوئی نہیں
لندن کی ایک رات کس کی تحریر ہے ؟
- شوکت صدیقی
- سجاد ظہیر
- رشید حسن خان
- ان میں سے کوئی نہیں
درست جملہ کی نشاندہی کریں
- اندھا کیا جانے سمندر کی بہار
- اندھا کیا جانے بسنت کی بہار
- اندھا کیا جانے فصل کی بہار
- ان میں سے کوئی نہیں
Which gas is combustible.
- Helium
- Hydrogen
- Nitrogen
- None of these
How much blood human body contains .
- 3-4 liters
- 5-6 liters
- 6-7 liters
- None of these
The speed of sound is minimum in :
- Steel
- Water at 25 °C
- Air at 0 °C
- None of these