Assistant Punjab Public Service Commission

دبستان دہلی کے کسی شاعر نے درباری شاعری نہ کی

  • ذوق
  • غالب
  • مومن
  • ان میں سے کوئی نہیں

ماریہ بہت ذہین طلبہ ہے۔ اس میں ذہین طلبہ کیا ہے

  • مرکب توصیفی
  • مرکب عددی
  • مرکب اضافی
  • ان میں سے کوئی نہیں

تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی
علامہ اقبال کے اس شعر میں صنعت تضاد کتنی بار آئی ہے؟

  • ایک بار
  • دوبار
  • تین بار
  • ان میں سے کوئی نہیں

آنندی کسی کا افسانہ ہے؟

  • احمد ندیم قاسمی
  • غلام عباس
  • محمد حسین آزاد
  • ن میں سے کوئی نہیں

استعارہ کے لغوی معنی ہیں؟

  • ادھار لینا
  • اشارہ کرنا
  • نقد کوئی چیز لینا
  • ان میں سے کوئی نہیں

Faiz Ahmad Faiz born in:

  • Lahore
  • Karachi
  • Multan
  • Sialkot

دن رات سال گرامر کی رو سے کہلاتے ہیں؟

  • ظرف مکاں
  • ظرف زماں
  • اسم ممبر
  • ان میں سے کوئی نہیں

آم کے آم گھٹلیوں کے۔

  • دام
  • کام
  • نام
  • ان میں سے کوئی نہیں

Which metallic element is liquid at room temperature:

  • Zinc
  • Lead
  • Mercury
  • None of these

Deficiency of ____causes anemia

  • Calcium
  • Zinc
  • lodine
  • Iron

1 thought on “Assistant Punjab Public Service Commission”

Leave a Comment