Assistant Revenue Department PPSC Past Paper MCQs

شاہ ولی اللہ کے نزدیک قرآن کا سب سے پہلا بنیادی عمل کیا ہے۔

  • محکوم
  • معتزلہ
  • تذکیرہ بلا للہ
  • ان میں سے کویی نہیں

He may be slow ____understanding.

  • with
  • at
  • to
  • None of these

حضرت زید کی شہادت کسی غزوہ میں ہوئی۔

  • غزوہ تبوک
  • غزوہ موتہ
  • غزوہ حنین
  • ان میں سے کویی نہیں

حضرت حمزہ کا قاتل وحشی کس کا غلام تھا

  • جبیر بن معظم
  • حرب وحشی
  • مسلمہ برقی
  • ان میں سے کویی نہیں

سکتہ کی علامت ہے؟

  • ،
  • ?
  • /
  • ان میں سے کویی نہیں

پنجاب کی پہلی یونیورسٹی کس شہر میں ہے؟

  • ملتان
  • لاہور
  • فیصل آباد
  • ان میں سے کویی نہیں

پنجاب میں اردو کس کی کتاب ہے۔

  • اختر شیرانی
  • زاہد شیرانی
  • محمود شیرانی
  • ان میں سے کویی نہیں

سوانح عمری لکھنے میں حالی کےعلاوہ دوسرااہم نام کس کا ہے۔

  • شبلی نعمانی
  • احمد ندیم قاسمی
  • سر سید احمد خان
  • ان میں سے کویی نہیں

احمد ندیم قاسمی کا کونسا افسانہ ہے؟

  • بہروپیہ
  • زیور کار به
  • الحمد للہ
  • ان میں سے کویی نہیں

یہ شعر کس کا ہے دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنالیے

  • غالب
  • سبط علی صبا
  • فیض احمد فیض
  • ان میں سے کویی نہیں

Leave a Comment