Assistant SPSC Past Paper 2022

Which button do you click to add up a series of numbers:

A) AutoSum
B) Formula Button
C) Total Button
D) None of these

When you insert a Excel file to a Word document The Data are:

A) Embedded
B) Linked
C) Hyperlink placed in word table
D) None of these

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قصوی نامی اونٹنی کب خریدی؟

A) جرت مدینہ کے وقت
B) غزوہ بدر
C) غزوہ احد
D) ان میں سے کوئی نہیں

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وسال کے وقت کتنے لوگوں کی شوری بنائی

A) چار
B) پانچ
C) چھ
D) ان میں سے کوئی نہیں

: کون سے صحابی عشرہ مبشرہ میں سے ہیں

A) حضرت سعد بن عبید
B) حضرت حمزہ
C) حضرت سعد بن ابی وقاص
D) ان میں سے کوئی نہیں

حضرت عمر کا سلسلہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہاں ملتا ہے ؟

A) ادید
B) کعب
C) کسوا
D) ان میں سے کوئی نہیں

فقہ جعفر یہ کی مستند ترین کتاب ہے ؟

A) تحفه العوام
B) علوم پنجگانه
C) اصول اربعہ
D) ان میں سے کوئی نہیں

سکھ کتنے خداوں کو مانتے ہیں؟

A) ایک
B) دو
C) تین
D) ان میں سے کوئی نہیں

1 thought on “Assistant SPSC Past Paper 2022”

Leave a Comment

error: Content is protected !!