حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ کس صحابیؓ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ وہ سب سے پہلے جنت کا پھل کھائیں گے ______ ؟ April 15, 2025 by admin A. ؓ حضرت ابو الدحداح B. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ C. ؓ حضرت ابو الد رداء D. حضرت رافعؓ بن مالک انصاریThe correct answer to the…
حضرت یعقوبؑ علیہ السلام کی وفات پر اہل مصر کتنے دنوں تک روئے _______ البدایہ ص 120 ج 1؟ April 15, 2025 by admin A. 60 دن تک B. 70 دن تک C. 40 دن تک D. 07 دن تکThe correct answer to the question: "حضرت…
غزوہ ابوا پر جاتے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو مدینہ کا قائم مقام امیر کر بنا گئے _______ ؟ April 15, 2025 by admin A. حضرت زیدؓ بن حارثہ B. حضرت حاطبؓ بن عمرو C. حضرت سعد بن عبادہؓ D. حضرت ابو الد رداءؓThe correct answer to the question:…
ہجرت کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قتل کے لیے جو منصوبہ بنایا گیا اس میں قریش کے کتنے سردار شامل تھے ________ ؟ April 15, 2025 by admin A. گیارہ B. بارہ C. پندرہ D. ستراThe correct answer to the question: "ہجرت کے موقع…
کس کی اُوڈھنی سے غزوہ بدر کا پرچم بنایا گیا _______ ؟ April 15, 2025 by admin A. حضرت خدیجہؓ B. حضرت سودہؓ C. حضرت ماریہؓ D. حضرت عائشہؓThe correct answer to the question: "کس کی…
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو مواخات کے موقع پر کس صحابی کا بھائی بنایا _________؟ April 15, 2025 by admin A. حضرت طلحہؓ B. حضرت علیؓ C. حضرت زیدؓ بن حارثہ D. حضرت سعد بن ابی وقاصThe correct answer to the…
میرا باپ بھی کافر ہے اور تم بھی کافر ہو۔اس لئے میں تم دونوں سے اچھا ہوں۔ یہ الفاظ کس صحابی کے تھے _________ ؟ April 15, 2025 by admin A. حضرت ہشامؓ بن عاص B. حضرت اُسیدؓ بن حضیر C. حضرت زیدؓ بن حارثہ D. حضرت حاطبؓ بن عمروThe correct answer to the question:…
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کا تعلق کس خاندان سے تھا _________؟ April 15, 2025 by admin A. بنو مخزوم B. بنو عبدالاشہل C. بنو نضیر D. بنو عدیThe correct answer to the question: "حضرت اُسیدؓ…
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی کنیت کیا تھی __________؟ April 15, 2025 by admin A. ابو اسحٰق B. ابو عبداﷲ C. ابو یحیےٰ D. ابو مسلمThe correct answer to the question: "حضرت اُسیدؓ…
مشرکین مکہ نے رسول اکرم ؐ کو شہید کر نے کے لئے عمرو بن امیہ ضمری کو مدینہ بھیجا تو اسے کس نے قابو کیا ________؟ April 15, 2025 by admin A. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص B. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ C. حضرت اُسیدؓ بن حضیر D. حضرت طلحہThe correct answer to the question: "مشرکین مکہ…