اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟

A. حضرت ثابت بن قیس ؓ
B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ
C. حضرت انس بن مالک ؓ
D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس

وہ کون سے صحابیؓ ہے جو ستر برس کے ہو کر فوت ہوئے لیکن حضور ؐ کی دعا کی واجہ سے ان کا ایک بال بھی سفید نہیں ہوا _______ ؟

A. حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت عمرو بن ثعلب جہنی رضی اللہ عنہ
D. حضرت سمرہ بن جناب رضی اللہ عنہ

لشکر قریش میں سے گرفتار ہونے والا وہ کون تھا جسے دیکھ کر امیر المومنین حضرت سودہؓ نے بے اختیار کہا تھا ” تم نے بھی عورتوں کی طرح بیڑیاں پہن لیں اور یہ نہ ہو سکا کہ لڑ کر مر جاتے ” ________ ؟

A. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت سہیل بن عمرو
C. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی
D. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ