بتائیے کس نبی علیہ سلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس لبیک( تلبیہ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟

A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت اسماعیل عليه السلام
D. حضرت موسى عليه السلامThe correct answer to the question:…

اُس پہلے صحابیؓ کا نام بتائیں جس نے سب سے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟

A. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہThe correct…

حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟

A. حضرت رافع بن خریج ؓ
B. حضرت جابر  ؓ بن عبدالللہ
C. حضرت عمر بن حصینؓ
D. حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓThe correct answer to the…

کاش میرے پاس ہزارہا ایسی جانیں ہوتیں اور ہر جان کو اِس کھولتے ہوئے تیل میں ڈال کر اللّٰلہ کی راہ میں قربان کر دیتا _________؟

A. حضرت عبداللّٰہ بن خذافہ ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت ثابت بن قیس ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت ابو العاص بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ابو الہیثم بن تیہان رضی اللہ تعالیٰ عنہThe…

حضرت عبداللّٰلہ بن عباس ؓ کی وفات کی خبر سن کر کس صحابیؓ نے یہ فرمایا، آج اس شخصیت کا انتقال ہو گیا جس کے علم کے مشرق سے لے کر مغرب تک کے لوگ محتاج تھے _________ ؟

A. حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت رافع بن عمیرہ طائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت رافع بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت رافع بن المعلى رضی اللہ تعالیٰ عنہThe correct…