اے خطاب کے بیٹے (عمرؓ )! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تجھے کسی کشادہ راستے میں دیکھتا ہے وہ تیرا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے اس حدیث کے راوی کا نام بتائیے _________؟

A. حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ
B. حضرت انس ؓ بن مالک ؓ
C. حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ
D. حضرت جابر بن عبداللہ ؓ

غزوہ حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ______ ؟

A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ
B. حضرت انس بن ابی مرثد ؓ
C. حضرت حباب بن المند ؓ
D. حضرت سعد بن عبادہ ؓ