ETEA CT Past Paper MCQs with answers for CT test preparation in Khyber Pakhtunkhwa.
ETEA CT Past Paper MCQs
Change the sentences from singular to plural "A small car is a great vehicle".
- Small cars are great vehicles
- Small cars are great vehicle
- Small car are great vehicles
- Small car is great vehicles
A paragraph which describes a particular situation, person, place or thing is known as:
- Long paragraph
- Descriptive paragraph
- Narrative paragraph
- Short paragraph
- All of the above
جب ایک شخص نے آپ ﷺ سے سوال کیا تو آپ نے اس سائل کی چیزیں ــــــــــــ درہم میں فروخت کردیں، تاکہ وہ ایک رسی اور کلہاڑی خرید کر لکڑیاں کاٹ کر بیچا کرے۔
- چھ
- تین
- چار
- پانچ
- دو
تصوف میں بابا فرید الدین گنج شکر کا سلسلہ کون سا ہے؟
- نقشبندیہ
- چشتیہ
- قادریہ
- ان میں سے کوئی نہیں
بے شک نماز مومنوں پر اوقات مقررہ میں ادا کرنا فرض ہے' یہ آیت قرآن مجید کی کونسی سورت ہے؟
- سورہ کوثر
- سورہ بقرہ
- سورہ النساء
- سورہ المائدہ
- سورہ فاتحہ
Which statement is true regarding carpel of flower_?
- It consists of stigma, style and ovary
- It is the female sexual reproductive part
- It makes the fourth whorl in flower
- All of the above
- None of the above
The seed develops from:
- Ovary
- Ovule
- Anther
- None of these
The word 'curriculum' is derived from:
- Greek
- Arabic
- Persian
- Latin
عزیز جہاں کس شاعرہ کا اصل نام ہے؟
- صبا
- نوشی گیلانی
- پروین شاکر
- ادا جعفری
- ان میں سے کوئی نہیں
مشہور نظم 'مدوجزر اسلام' کس نے لکھی ہے؟
- علامہ اقبال
- سر سید احمد خان
- الطاف حسین حالی
- مرزا غالب
- ان میں سے کوئی نہیں