ETEA CT Past Paper MCQs 2022

حضرت بلال کو آذان کے الفاظ کس نے سکھائے؟
  • حضرت ابو سعید غفاری
  • حضرت عبداللہ بن زید
  • حضرت ابن مسعود
  • حضرت عمر
  • حضرت عمر
The modern concept of the nature of tri-polar process of teaching is:
  • Teacher, Process, Child
  • Teacher, Child, Subject
  • Teacher, Pupil, Learning
  • Teacher, Class, Child
لفظ پرواز کا مترادف کیا ہے؟
  • رسائی
  • اڑان
  • ڈھلان
  • اداسی
  • ان میں سے کوئی نہیں
An isotope of cobalt is used in the:
  • Nuclear Reactor
  • Treatment of Fever
  • Treatment of Cancer
  • Treatment of Goiter
  • Leakage of pipelines
The word 'cat' is the ________ of the word 'act'.
  • Syllable
  • Anagram
  • Intonation
  • Homonym
  • All of these
When a word does not show male or female gender, it is called ________ gender.
  • Masculine
  • Feminine
  • Common
  • Neuter
  • All of these

جب نبی کریم کا  ﷺ مرض شدید ہوگیا تو حضرت ابو بکر ؓ سے فرمایا کہ نماز پڑھائیں، ابو بکر صدیق نے تقریبا ـــــــــــ نمازیں پڑھائیں۔

  • 15
  • 21
  • 12
  • 17
  • 4
According to Bruner, teachers do not need a descriptive theory but they need a:
  • Prescriptive theory
  • Perspective Theory
  • Pragmatic theory
  • Predestination theory
  • all of these
نظم ایک آرزو میں علامہ اقبال کا طرز بیان کیا ہے؟
  • مذہبی
  • روحانی
  • سائنسی
  • ادبی
  • ان میں سے کوئی نہیں

اردو میں ایک ہی لفظ کو دو بار ایک ساتھ استعمال کرنے کو تکرار کہتے ہیں اس سے کس چیز میں اضافہ ہوتا ہے

  • معنویت میں اضافہ ہوتا ہے
  • جملے کے لفظوں میں اضافہ ہوتا ہے
  • ادب کی وسعت میں اضافہ ہوتا ہے
  • سہل الفاظ میں اضافہ ہوتا ہے

Leave a Comment