تلمیح سے کیا مراد ہے؟
- شاعری مجموعہ
- تاریخی اشارہ
- تاروں سے منسوب
- روشنی کا مینار
- اندھیرا
اشعار کا وہ مجموعہ جس میں کسی مسلسل خیال یا موضوع کی وضاحت ہوتی ہے، کیا کہلاتی ہے؟
- گلشن
- غزل
- نظم
- انشائیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
The patient is sleeping. Here 'patient' is a:
- Feminine Gender
- Common Gender
- Neuter Gender
- Masculine Gender
- All of these
She had extremely catching eyes. Here 'extremely catching' is:
- Noun Phrase
- Phrasal verb
- Adjective phrase
- Adjective clause
- All of these
She _____ for two hours. Choose past perfect continuous tense
- Was playing
- Had playing
- Was being playing
- Had been playing
- Is playing
'Over my head' is a/an:
- Independent Clause
- Subordinate Clause
- Adjective Clause
- Phrase
- Preposition
کس فرمارواں نے نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی دعوت پر اسلام قبول کیا تھا؟
- مقوقس
- ہوذہ بن علی
- کسری
- منذر بن ساوی
- ان میں سے کوئی نہیں
جب نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ہجرت کے چھٹے سال عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ جانے کا ارادہ فرمایا تو کتنے صحابہ کرام آپ کے ساتھ جانے کیلئے تیار ہوئے؟
- 1500
- 2000
- 4000
- 3000
- 500
سلطان صلاح الدین ایوبی کی بدولت کتنے سال بعد بیت المقدس مسلمانوں کے قبضے میں آیا؟
- 18
- 88
- 48
- 118
- 8