ETEA Junior Clerk Past Papers MCQs

If the central angle in a pie graph is 60, then the proportion of that part is:
  • 16.66%
  • 22.11%
  • 37.45%
  • 33.34%
  • All of these
180 km/h =
  • 40 m/s
  • 50 m/s
  • 45 m/s
  • 60 m/s
  • All of these
لفظ طیش کا متضاد کیا ہے؟
  • غصہ
  • غضب
  • تحمل
  • جلد بازی
  • برا سلوک
قومی ترانہ کونسی ہیت میں لکھی گئی ہے؟
  • مسدس
  • مثلث
  • مخمس
  • ان میں سے کوئی نہیں
The arrow fell on this spot. (Here 'on the spot' is)
  • Noun phrase
  • Relative Clause
  • Verb phrase
  • Adverb phrase
  • Preposition
The opposite of 'persuasive' is
  • Demoralizing
  • False
  • Unconvincing
  • Encouraging
  • Explaining
I am drowning in the sea of grief. (This sentence is an example of)
  • Simile
  • Personification
  • Metaphor
  • Rhythm
  • All of these
معراج کی رات آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے چند ایسے واعظوں کو دیکھا جو دوسروں کو نیکی کی دعوت کی تلقین کرتے تھے اور خود بھول جاتے تھے، ان کا کیا حال تھا؟
  • ان کے زبانوں کو کاٹا جارہاتھا
  • ان کے ہونٹوں کو قینچیوں سے کاٹا جارہا تھا تھا
  • ان کے زبانوں کو سانپ ڈس رئے تھے
  • ان کو گرم پانی پلایا جارہا تھا
  • ان کو گرم پتھر پر لٹا جارہا تھا
اگر کوئی دشمن ـــــــــــــــــ کرے تو سورہ توبہ آیت نمبر 12 میں سے جنگ کا حکم ہے۔
  • حج
  • عہد شکنی
  • مظلوموں کی مدد
  • ظلم
  • یہ تمام
افسانوں کا مجموعہ 'خیالستان' کس کی تصنیف ہے؟
  • سجاد ظہیر
  • احمد ندیم قاسمی
  • ڈپٹی نزیر احمد
  • سجاد حیدر یلدرم
  • ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Comment

error: Content is protected !!