ETEA KPK Police Constable Past Paper 2022 MCQs with answers for KP police constable test preparation online.
ETEA KPK Police Constable Past Paper 2022 MCQs
کمپیوٹر میں لفظ ایم بی ــــــــــ کا مخفف ہے۔
- منی بائٹ
- میگا بائٹ
- مائیکرو بائٹ
- میگور بائٹ
قدرتی طور پر جمع شدہ برف کا ایک بڑا تودہ جو ڈھلان کے ساتھ حرکت کرتا ہو یا ماضی میں حرکت کرچکا ہو ــــــــــ کہلاتا ہے؟
- گلیشئر
- ڈیلٹا
- تبہ نشیبی
- مورین
دنیا کا سب سے بڑا سمندر کون سا ہے؟
- بحر ہند
- بحر عرب
- بحرالکاہل
- بحراوقیانوس
The man had a lot of pride in his work. (Here PRIDE is an example of)
- Common Noun
- Proper Noun
- Material Noun
- Abstract Noun
Choose the word with one syllable: Freshly, Slow, Writing, Reader
- Freshly
- Slow
- Writing
- Reader
ــــــــــ کی قبولیت کی اساس خلوص نیت پر ہے؟
- نماز
- دعا
- زکوٰۃ
- اوپر دیئے گئے تما
جس نے میانہ روی کی کبھی ـــــــ نہیں ہوگا۔
- مالدار
- بخیل
- فیاض
- تنگ دست
گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے۔ یہ مشہور قول کس کا ہے؟
- چنگیز خان
- افلاطون
- ٹیپو سلطان
- مرزا غالب
درج ذیل میں سے اول کی جمع منتخب کریں
- اولوں
- اولین
- اوائل
- اولیان
اپنے قلم ــــــــــــ لکھو۔
- پر
- سے
- تک
- میں