کتاب ایک بہترین دوست ہے، اس جملے میں کتاب اسم کی کونسی قسم ہے؟
- اسم معرفہ
- اسم نکرہ
- اسم ظرف مکاں
- اوپر دیئے گئے تمام
کس موقع پر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ حق آگیا اور باطل نابود ہوگیا۔ بے شک باطل نابود ہونے ولا ہے؟
- غزوہ بدر
- معراج کی رات
- فتح مکہ
- جنگ تبوک
رسالت کے معنی ہیں
- سامان پہنچانا
- پیغام پہنچانا
- آیت پہنچانا
- دعا دینا
چھٹے کلمے کا نام کیا ہے
- طیب
- تمجید
- شہادت
- رد کفر
پودوں کو زیادہ نہ پانی دو۔ اس جملے میں علامت مفہول کی نشاندہی کریں
- دو
- نہ
- پودوں
- پانی
- کو
فاطمہ نے پھل خریدے ہیں۔ فاطمہ کونسا اسم ہے
- معرفہ
- نکرہ
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
During the school assembly, 96 students are standing in 6 rows. How many are there in 1 row?
- 8
- 12
- 16
- 17
One hundred and one thousand, three hundred and twenty, in numerals can be written as:
- 101, 320
- 1,00,320
- 100,1000, 320
- 11, 000, 320
6 is the _____ of 1, 2, 3 and 6.
- Factor
- Multiple
- Quotient
- Divisor