ETEA KPK Police Constable Past Paper 2022

کونسا لفظ درست ہے مشتمل یا مشطمل؟

  1. مشتمل
  2. مشطمل
  3. مشتمیل
  4. مشطمیل

پرچم کا مترادف کیا ہے؟

  1. علم
  2. جھنڈا
  3. یہ دونوں
  4. ان میں سے کوئی بھی نہیں

ناسمجھ، نمک دان، باعمل اور نامکمل میں لاحقہ کونسا ہے؟

  1. نا سمجھ
  2. باعمل
  3. نامکمل
  4. نمک دان

The HCF of 58 and 72 is :

  1. 3
  2. 2
  3. 6
  4. 4

Find the LCM of 12, 20 and 30 :

  1. 60
  2. 50
  3. 70
  4. 90

ستمبر 1978 کو کس نے صدر پاکستا کا عہدہ سنبھال لیا؟

  1. جنرل ضیا
  2. محمد خان جونیجو
  3. فاروق لغاری
  4. غلام اسحاق خان

سویت یونین میں جب ـــــــــــــ برسراقتدار آئے تو انہوں نے افغانستان کے معاملے پر لچکدار رویہ اختیار کیا۔

  1. جینسن فاراص
  2. رسلواگور
  3. پیوٹن چوف
  4. میخاہیل گوپاچوف

پاکستان کے کس صوبے میں سب سے زیادہ گندم کی پیداوار ہوتی ہے؟

  1. سندھ
  2. بلوچستان
  3. پنجاب
  4. کے پی کے

حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی کون سی خوبی تاریخ اسلام کا ایک روشن باب ہے۔

  1. علم
  2. فیاضی
  3. مالداری
  4. بہادری

معراج کی رات آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی چوتھے آسمان پر ـــــــــــ سے ملاقات ہوئی۔

  1. حضرت موسی
  2. حضرت ادریس
  3. حضرت ابرائیم
  4. حضرت یوسف

Leave a Comment

error: Content is protected !!