How much time Waseem will take to cover 50.5km distance with a speed of 12.5 km/hr?
4.04 hr
1.04 hr
3.04 hr
7.04 hr
5.04 hr
قواعد کی رو سے بے معنی الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
کلمہ
حروف جار
مہمل
فعل معروف
فعل مجہول
درج ذیل میں سے سانپ کا اسم مسغر کیا ہے؟
سانپولیا
سانپین
سپنولیا
ان میں سے کوئی نہیں
آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے جہاں ایک طرف عبادات میں ذوق و شوق اور انہماک کی تعلیم دی ہے وہیں ہمیں ترک دنیا اور ـــــــــــــــ سے بھی منع فرمایا۔
رہبانیت
اجتماعیت
میانہ روی
سخاوت
حسن اخلاق
جب ملتان میں محمد بن قاسم کو بہت بڑا خزانہ ہاتھ لگا جس میں بے پناہ مال و دولت کے علاوہ سونا شامل تھا، تو اس نے دیبل کے بندر گاہ کے ذریعے کہاں روانہ کردیا؟
مکہ
یمن
عراق
ایران
مدینہ
لفظ عجمی کا معنی ہے
بہرہ
لنگڑا
گونگا
نابینا
ضعیف
The study of psychology imperative for a teacher to function as _________ to understand influence of school environment.