ETEA PST Past Papers MCQs | Held 2022

It was an idyllic day. Here 'Idyllic' means
  • Disturbing
  • Peaceful
  • Full of noise
  • Irritating
  • All of these
The Hindu society divided into four different castes, with regard to their:
  • Religion
  • Professions
  • Tribe
  • Qualification
  • All of these
وہ شخص جس کے دل میں قرآن کا کچھ بھی یاد نہ ہو وہ ــــــــــــــ کی طرح ہے۔
  • ویران بستی
  • ویران صحرا
  • ویران گھر
  • ویران ملک
'اور اپنی آواز کو پست رکھو' کس کا ترجمعہ ہے؟
  • حدیث کا
  • آیت کا
  • قول کا
  • حدیث قدسی کا
  • ان میں سے کوئی نہیں
نو ہجری کو کونسی عبادت فرض ہوئی؟
  • روزہ
  • نماز
  • حج
  • زکوات
  • ان میں سے کوئی نہیں
___usually compares the student`s learning either with other student`s learning on the standard for a grade level.
  • Assessment for learning
  • Summative Assessment
  • Descriptive Assessment
  • Formative Assessment
  • All of these
کس کے والد کو انگریزوں نے موت کی سزادی؟
  • شبلی نعمانی
  • محمد حسین آزاد
  • الطاف حسین حالی
  • سر سید احمد خان
  • علامہ قبال
کس نے اردو نثر کو مقاصد کے حصول کا ذریعہ بنایا
  • الطاف حسین حالی
  • علامہ اقبال
  • سر سید احمد خان
  • شبلی نعمانی
شیطان بھائی ہے۔
  • مال و زرٓ جمع کرنے والا
  • حج نہ کرنے والا
  • شور مچانے والا
  • ٖفضول خرچ کرنے والا

Leave a Comment