Excise and Taxation Constable Past Paper MCQs for current vacancies test preparation online.
Excise and Taxation Constable Past Paper MCQs
بابائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
- احمد ندیم قاسمی
- غلام عباس
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- مولوی عبدالحق
صلح حدیبیہ میں قریش کی نمائندگی کس نے کی
- سہیل بن عمرو
- خالد بن ولید
- ابوسفیان بن حرب
- کوئی بھی نہیں
کسی خلیفہ راشد کے دور حکومت میں مسلمانوں نے پہلا بحری بیڑا تیار کیا ؟
- حضرت عمر
- حضرت ابوبکر
- حضرت علی
- حضرت عثمان
وراثت کے اسباب کتنے ہیں؟
- 1
- 2
- 3
- 4
--------قرآن مجید تمام آسمانی کتابوں کی
- تصدیق کرتا ھے
- تآید کرتا ھے
- تعریف کرتا ھے
- تحریف کرتا ھے
زکوتۃ دیتے وقت پھلے ّّ---کا خیال رکھیں
- رشتہ دار
- مسکیں
- غریب
- مزدور
وہ ضمیر جو کسی شخص کے لیے استعمال ھو کیا کھلاتا ھے؟
- ضمیر موصولہ
- ضمیر شخصی
- ضمیر موصول
- ضمیر استفھامیہ
وہ کلمہ جو اکیلا تو کچھ راے نہ دے لیکن دوسرے کلمات کے ساتھ مل کر راے دے اور اس میں تعلق پیدا کرے
- حرف
- فعل
- مھمل
- اسم
میز کرسی کس قسم کے اسم ھیں؟
- جامد
- مصدر
- مشتق
- عطف
نزول وحی کا کل عرصہ--- سال کے لگ بھگ ھے؟
- 34
- 36
- 24
- 23