Excise and Taxation Inspector Past Papers 2018 MCQs for PPSC Excise and Taxation test preparation online.
PPSC Excise and Taxation Inspector Past Papers 2018 MCQs
خجستہ گام کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟
- مبارک قدم
- منحوس قدم
- تیزقدم
- سست قدم
غلط محاورہ کون سا ہے؟
- پیالوں میں دال ڈالنا
- بازار گرم ہونا
- بھیگی بلی بننا
- جان کے لالے پڑنا
ابرنیساں کی ترکیب کا مفہوم ہے؟
- بر بہاری
- طوفانی بادل
- آندھی اور بارش
- ان میں سے کوئی نہیں
طفل مکتب کی ترکیب کا مفہوم ہے۔
- تجربہ کار
- نا تجربہ کار
- پڑھا لکھا
- فارغ التحصیل
بچوں کی مشہور ٹوٹ بٹوٹ کس شاعر نے لکھی ہے؟
- صوفی تبسم
- مرزا ادیب
- دلاور فگار
- حالی
بابائے اردوکسے کیتے ہیں؟
- مولوی عبدالحق
- سرسید احمد خاں
- ابن انشاء
- مولاناظفر علی خان
ابن انشاء کا اصل نام کیا تھا؟
- ثناءاللہ
- اے حمید
- عبدالحق
- شیراحمد خان
کے درست مطلب کا انتخاب کیجے۔ Idiom "through thick and thin "
- ہر مشکل میں
- اچھے برے وقت میں
- ہر حال میں
- چھوٹی بڑی باتیں
منو بھائ اےایک مشھہور کالم نیگار ، مصنف اور شاعر ھیں-ان کا اصل کام کیا ھے؟
- عبدالرشد قریشی
- منیر احمد قرشی
- چودھری محمد بخش
- محمد جاوید قرشی
Shandur Pass connects Chitral with?
- Bannu
- Hunza
- Gilgit
- Skardu