Excise and Taxation Inspector Past Papers 2018 MCQs | Batch 3

When was the Partition bengal cancelled ?

  • 1905
  • 1906
  • 1911
  • 1919

During the era of East India Company, the areas of Behar Uresa and Assam were included in :

  • Haryana
  • Bengal
  • Hyderabad
  • Punjab

Which country is called the Cockpit of Europe?

  • South-Hall
  • Bangalore
  • Belgium
  • Belgaum

ڈرامہ خدا کی بستی کس کی تصنیف ہے؟

  • اشفاق احمد
  • حسینہ معین
  • ڈاکٹر انور سجاد
  • شوکت صدیقی

اردو-ہندی تنازعہ برصغیر میں سب سے پہلے کب شروع ہوا؟

  • 1867
  • 1885
  • 1892
  • 1900

انسان اور دیوتا اور محمد بن قاسم جیسے شاہکار ناولوں سے آغاز کرنے والے مصنف کا نام ہے؟

  • ڈپٹی نذیر احمد
  • نسیم حجازی
  • غالب
  • فیض احمد فیض

ابن خطاب ؛قواعد کی رو سے کیا ہے

  • لقب
  • حرف
  • کنیت
  • خطاب

چچا چھکن ؛کے مصنف کا نام کیا ہے؟

  • ابن انشاء
  • امتیاز علی تاج
  • چراغ حسن حسرت
  • پطرس بخاری

تعلیم بالغاں ۔ٹی وی کا بہت مشہور ڈرامہ تھا اس کا مصنف کون تھا

  • خواجہ معین الدین
  • اشفاق احمد
  • ناصر کاظمی
  • فیض احمد فیض

ہارٹ اٹیک ۔۔ کس شاعر کی نظم ہے؟

  • ن۔م۔ راشد
  • اشفاق احمد
  • ناصر کاظمی
  • فیض احمد فیض

Leave a Comment

error: Content is protected !!