Skip to content
میثاق مدینہ کتنی شقوں پر مبنی تھا؟
- 50
- 52
- 54
- 53
- 55
سب سے پہلے کشتی کس نے بنائی
- حضرت نوح علیہ السلام
- حضرت ابراہیم علیہ السلام
- حضرت عیسی علیہ السلام
- حضرت موسی علیہ السلام
کونسی سورت کا اختتام دعا پر ہوتا ھے؟
- سورت البقرہ
- النصر
- المعائدہ
- None
تلاوت قرآن سے پھلے کيا پڑھنا چاھيے؟
- تعوز و تسميہ
- درود
- سلام
- کوٗی نھيں
قرآن پاک کا نزول کس رات کو ہوا ؟
- لیلتہ القدر
- شب معراج
- شب برات
- None
حضرت صالح کی قوم کا کیا نام ہے؟
- ثمود
- تالمود
- دونوں
- None
حضرت موسی نے کس بادشاہ کے گھر پر پرورش پائی؟
- نمرود
- کاران
- فرعون
- ان میں سے کوئی نہیں
سو اونٹ کی دیت کس سے روایت ھے جسے نبی ﷺنے برقرار رکھا؟
- عبدالمطلب
- ہاشم بن مناف
- Both
- None
اسلام کی سب سے پہلی مسجد کونسی ہے؟
- مسجد ضرار
- مسجد نمرہ
- مسجد نبوی
- مسجد قباء
- ان میں سے کوئی نہیں
حضرت ابراہیم نے بتوں کو ـــــــــــ توڑا۔
- نیزے سے
- کلہاڑے سے
- تیر سے
- چاقو سے
Pages:
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10