FBR sepoy past paper mcqs for jobs test preparation in Federal Board of Revenue of Pakistan.
FBR Sepoy Past Paper MCQs
ان میں سب سے گنجان آباد ملک کون سا ہے؟
A. سنگاپور۔
B. جرمنی۔
C. ایران۔
D. ایتھوپیا
دنیا میں سب سے زیادہ چاندی کہاں پائی جاتی ہے؟
A. ایران
B. جرمنی
C. سنگاپور
D. میکسیکو
نقشوں کے مطالعے کے علم کو کیا کہتے ہیں؟
A. کارتوگرافی
B. ڈرماٹولوجی
C. کارٹولوجی
D. کارڈیولوجی
زمین سورج کے گرد کس رفتار سے گردش کرتی ہے؟
A. 48.5 میل فی سیکنڈ
B. 18.5 میل فی سیکنڈ
C. 30.7 میل فی سیکنڈ
D. 12.8 میل فی سیکنڈ
ترجمان القرآن کس صحابی کا لقب ہے ؟
A. عبداللہ بن رواحہؓ
B. عبداللہ بن عباسؓ
C. عبداللہ بن مسعودؓ
D. عبداللہ بن عمرؓ
قرآن مجید کا اردو میں پہلا ترجمہ کس نے کیا؟
A. مولوی مراد اللہ سنبھلی
B. شاہ عبدالقادر
C. شاہ رفیع الدین
D. احمد فراز
پنجاب کا پہلا اخبار کون سا تھا؟
A. جنگ
B. خبریں
C. کوہ نور
D. نوائے وقت
فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا۔
A. 1960
B. 1961
C. 1962
D. 1963
حضرت مُحَمَّد ﷺ اور حضرت خدیجہ کا نکاح کس نے پڑھایا؟
A. حضرت ابو طالب
B. حضرت عبدلمطلب
C. حضرت حمزا
D. عبد مناف
اقبال نے معاشیات کے متعلق کونسع کتاب لکھی؟
- بانگ درا
- ارمغان حجاز
- علم الاقتصاد
- شکوہ