FBR Sepoy Past Paper

بتائیے کس صحابی نے حضرت جبرائیلؑ کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے__؟

A. حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب
B. حضرت زیدؓ بن حارث
C. حضرت امیر حمزہؓ
D. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص

بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟

A. المزمل
B. سورۃ المدثر
C. سورۃ النور
D. سورۃ المومنون

حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم کس چچا نے آپؐ کے چچا زاد بھائی حضرت ابو جعفر ؓ کی پرورش کی تھی ؟

A. حضرت عباس ؓ
B. حضرت زبیر ؓ
C. حضرت حمزہؓ
D. ان میں سے کوئی نہیں

حضورؐ کے چچا حضرت عباس ؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی ؟

A. حضرت عمر فاروقؓ
B. حضرت ابو بکر ؓ
C. حضرت عثمان ؓ
D. حضرت علی

حضرت عسیٰ علیہ السلام کی نبوت کتنے ماہ رہی ؟

A. بیالیس ماہ تک
B. اکتیس ماہ تک
C. چالیس ماہ تک
D. تیس ماہ تک

حضرت عسیٰ علیہ السلام جب آسمانوں پر اٹھائے گئے تو اس وقت ان کی عمر کیا تھے ؟

A. اکتیس برس اور 5 ماہ
B. چونتیس برس اور 9 ماہ
C. تینتیس بر اور 7 ماہ
D. بتیس برس اور 6 ماہ

الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے ؟

A. پانچ جوڑے
B. چھ جوڑے
C. سارت جوڑے
D. آٹھ جوڑے

حضرت مکائیل کا اصل نام کیا ہے؟

A. عبدالرحمن
B. عبید اللّہ
C. عبداللّہ
D. صبیح اللّہ

جگت استاد سے کیا مراد ہے۔؟؟

A. مزاحیہ
B. نااہل
C. کاریگر
D. سنجیدہ

افسانہ کس زبان کا لفظ ہے ۔

A. عربی
B. یونانی
C. فارسی
D. سنسکراتی

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group