FBR Sepoy Past Paper

اسلام آباد کا کل رقبہ کتنے مربع کلومیٹر ہے؟

A. 807
B. 870
C. 906
D. 990

زمین پر برف کی سب سے زیادہ مقدار کہاں پائی جاتی ہے؟

A. ہمالیہ
B. جنوبی امریکہ
C. انٹارکٹیکا
D. شمالی امریکہ

ایچ آئی وی وائرس کس بیماری کا سبب بنتا ہے؟

A. ہیپییٹائٹس اے
B. ہیپاٹائٹس بی
C. ٹی بی
D. ایڈز

سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟

A. عقاب
B. مرخور
C. چیتا
D. اونٹ

کتاب محبت اور نفرت کس کی تصنیف ہے؟

A. اختر شیرانی
ٓB. اختر حسین رائے پوری
C. کوئی نہیں
D. اصغر گونڈوی

مرزاغالب نے اسد تخلص ترک کر کے غالب تخلص اپنایا

A. ١٨١٢
B. ١٨١٩
C. ١٧١٢
D. ١٨١٣

Read More: All FBR Past Papers for federal board of revenue test preparation.

Leave a Comment