FBR Sepoy Past Paper

ہندوستان پر مغلیہ خاندان کے کتنے بادشاہوں نے حکومت کی؟

A. 15
B. 10
C. 21
D. 17

برطانیہ کی ملکہ وکٹوریہ کی عمر ملکہ بنتے وقت کتنی تھی؟

A. 19 سال
B. 18 سال
C. 24 سال
D. 21 سال

دنیا میں رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹا اسلامی ملک کون سا ہے؟

A. ترکی
B. برونائی
C. بیلجیم
D. یونان

مصر کا آخری بادشاہ کون تھا؟

A. شاہ فاروق
B. رضا شاہ پہلوی
C. سلیم شاہ
D. فواد شاہ

ایران کا آخری شہنشاہ کون تھا؟

A. سلیم شاہ
B. فواد شاہ
C. شاہ فاروق
D. رضا شاہ پہلوی

برطانیہ کے سب سے پہلے جنگی اعزاز کا نام بتائیں؟

A. آرڈر آف میرٹ
B. رائیل ریڈ کراس
C. وکٹوریہ کراس
D. جارج کراس

انگریزی زبان کا کون سا شاعر نابینا تھا؟

A. ملٹن
B. رودکی
C. وکٹر
D. ہومر

اردو کا کون سا شاعر نابینا تھا؟

A. اکبر
B. جرأت
C. غالب
D. فیض

سری لنکا کی قومی کرنسی کونسی ہے؟
  1. ٹکا
  2. روپیہ
  3. پیسہ
  4. افغانی
دنیا کا اونچا ترین پہاڑ کس ملک میں ہے؟
  1. نیپال
  2. پاکستان
  3. ایران
  4. بھارت

Leave a Comment