دنیا میں سب سے زیادہ ممالک کس براعظم میں ہیں؟
- یورپ
- ایشیا
- افریقہ
- جنوبی امریکہ
وہ کونسا پرندا ہے جو اپنے بچوں کو دودہ پلاتا ہے ؟
- شتر مرغ
- کوا
- ہنس
- چمکادڑ
انگریزی زبان کے کتنے حروف ہیں
- 26
- 28
- 36
- 30
ٹیسٹ کرکٹ کی ایک ہی اننگز میں سب سے زیادہ سکور کرنے کا اعزاز کس کو حاصل ہے
- جے سوریا
- برائن لارا
- جاوید میاں داد
- یونس خان
نیلسن منڈیلا کس ملک کا صدر تھا
- انڈیا
- ساؤتھ افریقہ
- نائجیریا
- کوئی بھی نہیں
مصر کاآ خری باد شاہ کون تھا؟
- شاہ فاروق
- سليم شاہ
- فاروق شاہ
- اکبر شاہ
زمین کا 71 فیصد حصہ کس چیز پر مشتمل ہے
- مٹی
- درخت
- پانی
- ہوا
پاکستان کا زرعی عجائب گھر کہاں ہے؟
A. کراچی
B. لاہور
C. فیصل آباد
D. اسلام آباد
سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟
A. عقاب
B. مرخور
C. اونٹ
D. چیتا
سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟
A. نواب زادہ لیاقت علی خان
B. قائداعظم محمد علی جناح
C. علامہ اقبال
D. عبدالرحمٰن چغتائی