Skip to content
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کونسی ہے؟
- ماونٹ ایورسٹ
- کے ٹو
- ترچ میر
- ننگا پربت
- ان میں سے کوئی نہیں
خواتین کا عالمی دن ______ کو منایا جاتا ہے۔
- March 3
- March 2
- March 8
- March 1
کون سا براعظم خط استوا سے گزرتا ہے؟
- ایشیا، یورپ، افریقہ
- شمالی امریکہ، جنوبی امریکہ، ایشیا
- یورپ، آسٹریلیا، ایشیا،
- ایشیا، افریقہ، جنوبی امریکہ
کون سا ٹینس ٹورنامنٹ مشہور گرینڈ سلیم چیمپئن شپ میں سب سے پرانا مقابلہ ہے؟
- ومبلڈن
- یو ایس اوپن
- فرنچ اوپن
- آسٹریلین اوپن
کس ملک نے پہلی مرتبہ بڑھاپے کی پینشن متعارف کرائی تھی؟
- USA
- China
- UK
- Germany
- None of these
فریزر جزائر کہاں واقع ہے؟
- پاکستان
- جنوبی افریقہ
- برطانیہ
- آسٹریلیا
کویت کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
- البلدا
- بیروت
- ریاض
- کویت سٹی
حماس کے بانی کا نام بتائیں؟
- یاسرعرفات
- عبدالحق
- شیخ یاسین
- شاہ فیصل
انڈونیشیا کی کرنسی کا نام بتائیں
- دینار
- ڈالر
- روپیہ
- ریال
سب سے بڑا براعظم کون سا ہے؟
- یورپ
- افریفہ
- جنوبی امریکہ
- ایشیا
Pages:
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13