FBR Sepoy Past Paper

سارک کا ہیڈکوارٹر کس شہر میں واقع ہے؟
  1. اسلام آباد
  2. ڈھاکہ
  3. نیو دہلی
  4. کھٹمنڈو
ترکی کے دارالحکومت کا نام کیا ہے؟
  1. دمشق
  2. بیروت
  3. انقرہ
  4. ریاض
آسٹریلیا کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
  1. سیول
  2. کینبرا
  3. ٹوکیو
  4. ٹورنٹو
دنیا میں کل کتنے براعظم ہیںَ؟
  1. 6
  2. 5
  3. 7
  4. 4
  5. 3
پاکستان کی بلند ترین چوٹی کون سی ہے؟
  1. کیرتھر
  2. راکا پوشی
  3. کے ٹو
  4. نانگا پربت
ماحولیات کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
  1. March 5
  2. April 5
  3. June 5
  4. July 5
سمندر کا عالمی دن کن منایا جاتا ہے؟
  1. 6 جون
  2. 12 جون
  3. 8 جون
  4. 15 جون
موسیقی کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
  1. دو جون
  2. اکیس جون
  3. دس جون
  4. یکم جون
  5. ان میں سے کوئی نہیں
قدرتی طور پر جمع شدہ برف کا ایک بڑا تودہ جو ڈھلان کے ساتھ حرکت کرتا ہو یا ماضی میں حرکت کرچکا ہو ــــــــــ کہلاتا ہے؟
  1. گلیشئر
  2. ڈیلٹا
  3. تبہ نشیبی
  4. مورین
  5. ان میں سے کوئی نہیں
دنیا کا سب سے بڑا سمندر کون سا ہے؟
  1. بحر ہند
  2. بحر عرب
  3. بحرالکاہل
  4. بحراوقیانوس
  5. ان میں سے کوئی ںہیں

Leave a Comment