FBR Sepoy Past Paper

دنیا کی سب سے لمبی سرحد امریکہ اور ـــــــــــ کے درمیان ہے۔
  1. جاپان
  2. میکسیکو
  3. کینیڈا
  4. برازیل
  5. ان میں سے کوئی نہیں
جب پانی کافی بلندی سے نیچے گرتا ہے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
  1. جھیل
  2. ندی
  3. آبشار
  4. پیچ و خم
  5. ان میں سے کوئی نہیں
دنیا میں کتنے بحر ہیں؟
  1. 2
  2. 4
  3. 5
  4. 1
  5. 6
سویت یونین میں جب ــــــ برسراقتدار آئے تو انہوں نے افغانستان کے معاملے پر لچکدار رویہ اختیار کیا۔
  1. جینسن فاراص
  2. رسلواگور
  3. پیوٹن چوف
  4. میخاہیل گوپاچوف
  5. ان میں سے کوئی نہیں
پیسا ٹاور، جھکا ہوا مینار کس ملک میں واقع ہے؟
  1. فرانس
  2. جرمنی
  3. انگلینڈ
  4. اٹلی
  5. چین
عالمی عدالت انصاف کا ہیڈکوارٹر ــــــــــــــ میں واقع ہے۔
  1. لندن
  2. پیرس
  3. ہیگ
  4. نیویارک
  5. جینیوا
سی آئی اے کس ملک کا خفیہ ادارہ ہے؟
  1. چین
  2. روس
  3. انگلینڈ
  4. امریکہ
مزدوروں کا دن __ کو منایا جاتا ہے۔
  1. October 24
  2. June 5
  3. May 1
  4. March 20
  5. April 22
ملالہ یوسفزئی نے ـــــــــــــــــــ میں امن نوبل پرائز اپنے نام کیا۔
  1. 2013
  2. 2015
  3. 2012
  4. 2014
  5. 2016
ــــــــــ متحدہ عرب امارات کا دارالخلافہ ہے۔
  1. دبئی
  2. شارجہ
  3. ریاض
  4. بیروت
  5. ابو ظہبی

Leave a Comment