FBR Sepoy Past Paper

مندرجہ ذیل میں سے ــــــــــ ایٹمی ملک نہیں ہے۔
  1. پاکستان
  2. اسرائیل
  3. چین
  4. ان میں سے کوئی نہیں
ــــــــــــــ پاکستان کے پہلے سائنسدان تھے جنہوں نے نوبل انعام اپنے نام کیا تھا۔
  1. عبدالقدیر خان
  2. ثمر مبارک
  3. عبدالسلام
  4. عطاالرحمان شمسی
مہاتیر محمد کا تعلق کس ملک سے ہے؟
  1. انڈونیشیا
  2. ملیشیا
  3. ایران
  4. عراق
آسٹریلیا کا قومی کھیل کون سا ہے؟
  1. فٹبال
  2. کرکٹ
  3. ہاکی
  4. شطرنج
امن کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
  1. September 20
  2. September 21
  3. September 22
  4. September 23
گالف کس ملک کا قومی کھیل ہے؟
  1. آئرلینڈ
  2. پولینڈ
  3. اسکاٹ لینڈ
  4. انگلینڈ
وسط ایشیا میں ریاستوں کی تعداد کتنی ہے؟
  1. 4
  2. 6
  3. 5
  4. 9
  5. 7
ابتدائی طبی امداد کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
  1. ہیلپ
  2. فرسٹ ایڈ
  3. پرفیکٹ
  4. میڈیکل کیئر
کرغزستان کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
  1. انقرہ
  2. بشکیک
  3. باکو
  4. ماسکو
عالمی اقتصادی فورم کا ہیڈکوارٹر کہاں ہیں؟
  1. اٹلی
  2. سوئٹزرلینڈ
  3. فرانس
  4. جرمنی

Leave a Comment

error: Content is protected !!