Skip to content
آبادی کے حساب سے سب سے بڑا اسلامی ملک کونسا ہے؟
- پاکستان
- افغانستان
- انڈونیشیا
- ایران
آبادی کے حساب سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
- بھارت
- روس
- چین
- امریکہ
کرونا وائرس کی ابتدا کس شہر سے ہوئی ـــــــــ؟
- شنگھائی
- نیو یارک
- لندن
- ووہان
- بیجنگ
او آئی سی ممبر ممالک کی کیا تعدا ہے؟
- 59
- 56
- 58
- 57
اسلامی ممالک میں سب سے زیادہ گنجان آباد ملک کونسا ہےـــــ؟
- پاکستان
- بنگلادیش
- انڈونیشیا
- ایران
- عراق
اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی تعداد ـــــــــــــــ ہے۔
- 192
- 194
- 191
- 193
- 190
اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل کا کیا نام ہےــــــــ؟
- بان کی مون
- انتونیو گتیرس
- کوفی عنان
- آمنہ محمد
- ان میں سے کوئی نہیں
انسان کے بعد دنیا کی ذہین ترین مخلوق کون سی ہے
- شیر
- طوطا
- مکڑی
- چیونٹی
Punctuation in Urdu is known as:
- اعراب
- زیر
- زبر
- رموز اوقاف
ہندوستان میں آنے والا سب سے پہلا یورپی باشندہ واسکو ڈے گاما کس ملک سے تعلق رکھتا تھا؟
- جرمنی
- آسٹریلیا
- پرتگال
- اٹلی
- ان میں سے کوئی نہیں
Pages:
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13