FIA Act 1974 MCQs compiled from the past papers of Federal Investigation Agency during previous years.
FIA Act 1974 MCQs
Section ____ of the FIA act contains the powers of the members of the Agency.
- 3
- 5
- 7
- 9
انسانی اسمگلنگ کے خلاف کاروائی کس ادارے کا کام ہے ؟
- کسٹم
- ایف آئی اے
- پولیس
- فوج
- ریجنرز
ایف آئ ای کے انسداد دہشت گردی ونگ کو کیا کہا جاتا ہے ؟
- CTD
- CCW
- CTW
- CTTD
- ACW
منی لانڈرنگ کا دائرہ التیا کس ادارے کے پاس ہے؟
- Police
- IB
- FIA
- Army
- Rangers
ایف آئی اے ایکٹ کے دفعات پاکستانی شہریوں پر لاگو ہونگی؟
- جب تک پاکستان میں ہیں
- جب تک ائرپورٹ پر ہیں
- دنیا میں کہیں بھی ہیں
- کیس پر منحصر ہے
- ان میں سے کوئی بہی نہی
این آر تھری سی کیا ہے ؟
- فلم کا نام ہے
- ایف آئی اے کانیا قانون ہے
- ایک قانون
- ایف آئی اے کا سائبر کرئیم ونگ
- ان میں سے کوئی نہی
According to the secretariat instructions no.45 who may make unofficial reference to any ministry of Government of Pakistan:
- Naval and air headquarters
- Pakistan ordinance factories board
- Chief Administrative Officers Organization
- All
- None
Who shall determine the maximum extent of delegation of powers under FIA Act
- Attorney General
- Auditor general
- Secretary
- Dupty secretery