First in Islam MCQs

Most repeatedly asked First in Islam MCQs for one paper test preparation in Pakistan.

First in Islam MCQs

The first poet of Islam is ____?
  1. Hazrat Ali (رضہ)
  2. Hazrat Ubaidullah (رضہ)
  3. Hazrat Zaid bin Harith (رضہ)
  4. Hazrat Hasaan ibn e sabit (رضہ)
  5. None of these
Who is the first women martyr of Islam ?
  1. Nahdia
  2. Tanzia
  3. Sdeela
  4. Sumeyah
اسلام کی پہلی تعمیر ہونے والی مسجد کا نام بتائیں؟
  1. مسجد الحرام
  2. مسجد نبوی
  3. مسجد قبا
  4. مسجد اقصٰی
عورتوں میں سب سے پہلے اسلام کس نے قبول کیا
  1. ؓحضرت خد یجہ
  2. ؓحضرت عائشہ
  3. ؓ حضرت فاطمہ بی بی
  4. ؓحضرت سمیہ
اسلام قبول کرنے والے پہلے عاقل بالغ مرد کون تھے؟
  1. حضرت عمر
  2. حضرت علی
  3. حضرت ابو بکر
  4. حضرت عثمان
پہلی مسلم ریاست کی بنیاد کہاں رکہی گئی؟
  1. فلسطین میں
  2. مکہ میں
  3. ریاض میں
  4. ایران میں
  5. مدینہ میں
اسلام میں عورتوں کے لئے پردے کا حکم کب ہوا
  1. یکم ہجری
  2. دو ہجری
  3. تین ہجری
  4. چار ہجری
Who was the first person who counted the Aayath (verses) of the Quran?
  1. Hazart Abu Bakar (رضہ)
  2. Hazart Ayesha(رضہ)
  3. Hazart Fatma(رضہ)
  4. Hazart Umer(رضہ)
  5. None of these
نزول کے اعتبار سے پہلی سورت کونسی ہے؟
  1. البقرہ
  2. فاتحہ
  3. العلق
  4. آل عمران
ہجرت سے پہلے نماز کی فرضیت کا کا حکم ہوا۔ پہلی نماز جمعہ کے امام کون تھے؟
  1. آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
  2. حضرت ابو بکر صدیق
  3. حضرت مصعب بن عمیر
  4. حضرت عبادلرحمان بن عوف
  5. ان میں سے کوئی نہیں

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group