GHQ Test Past Paper for Junior Clerk

مولانا حالی کی طویل نظم ’’ مسدس حالی ‘‘ موضوع کیا ہے؟

A) مسلمانوں کا تابناک ماضی
B) مد و جزر اسلام
C) حیات طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم
D) خلفائے راشدین کا زمانہ

اہل لاہور کو ’’ زندان لاہور ‘‘ کا لقب کس نے دیا ؟

A) پطرس بخاری
B) خواجہ حسن نظامی
C) علامہ اقبال
D) سرسید احمد خان

خوشبو کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے ؟

A) پروین شاکر
B) بشری
C) شبنم شکیل
D) منور سلطانہ

اردو نظم معریٰ کا آغاز کس صدی میں ہوا؟

A) سترھویں صدی
B) اٹھارویں صدی
C) انیسویں صدی
D) بیسویں صدی

ولی دکنی کو جمال دوست کا لقب کس محقق نے دیا؟

A) محمود شیرانی
B) ڈاکٹر جمیل جالبی
C) نصیر الدین ہاشمی
C) ڈاکٹر سید عبداللہ

علامہ اقبال کی فارسی شاعری کا مجموعہ “زبور عجم” کس سال شائع ہوا؟

A) 1926
B) 1927
C) 1928
D) 1929

یا خدا”اور”ماں جی” کس کے مشہور افسانے ہیں؟”

A) احمد ندیم قاسمی
B) ڈاکٹر عبادت بریلوی
C) قدرت اللہ شہاب
D) ڈاکٹر سید عبداللہ

شکوہ اور جواب شکوہ علامہ اقبال کے کس مجموعہ میں شامل ہے؟

A) بال جبریل
B) ارمغان حجاز
C) بانگ درا
D) ضرب کلیم

بہروپیا ایک مزاحیہ ناول ہے. یہ کس کی تصنیف ہے؟

A) ڈاکٹر وزیر آغا
B) حبیب جالب
C) سید وقار عظیم
D) غلام عباس

فورٹ ولیم کالج کے چھاپہ خانہ میں اردو کا رسم الخط کون سا تھا؟

A) نسخ
B) کوفی
C) نستعلیق
D) ناگری

Read More: GHQ Past Papers MCQs for all new Army General Headquarters jobs test preparation online.

Also Read: GHQ Assistant Past Paper for assistant test preparation in army General Headquarters Rawalpindi.

IMPORTANT: General Knowledge MCQs and Pakistan Studies MCQs for one paper mcqs test preparation.

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group