100/4/7=
- 176
- 126
- 226
- 146
if X-4=11, then what is the value of x-8?
- 3
- 5
- 9
- 7
what is half way between 103 and 301?
- 199
- 200
- 201
- 202
A box of chocolate bars costs Rs.32 (inclusive of 10% sales tax) and there are 16 bars in one box. What is the price (excluding 10% sales tax )for one chocolate bar?
- Rs.2
- Rs.1.8
- Rs.1.50
- Rs.1.25
ام الکتاب کس سورۃ کو کہتے ہیں؟
- سورۃ اخلاص
- سورۃ محمد
- سورۃ فاتحہ
- سورۃ ابراہیم
اگر حج میں کوئی غلطی پو جائے تو اس کا کفارہ کیا ہے؟
- دو نفل ادا کرنا
- بکرے کی قربانی کرنا
- اونٹ کی قربانی کرنا
- گائے کی قربانی کرنا
پہلا سجدہ قرآن پاک کے کون سے پارہ میں ہے؟
- آٹھویں
- نویں
- دسویں
- ساتویں
رب زدنی علما یہ آیت مبارکہ کس سورۃ میں ہے؟
- سورۃ طہ
- سورۃ رحمن
- سورۃ یسین
- سورۃ مزمل
قرآن مجید میں کتنی بار حروف مقتعات استعمال پوئے ہیں؟
- 1
- 21
- 29
- 25
کس سورۃ کا اختتام دعاپر ہوتا ہے؟
- البقرہ
- العنکبوت
- آل عمران
- یسین