Inspector Excise and Taxation Past Papers 2014 MCQs

'خداکی قسم یہ کلام اور عیسی کا کلام ایک ہی چراغ کے پر توہیں ' یہ الفاظ کس کے اور کس موقع کہے گے۔

  • ورقہ نٓبن نوفل کے واقعہ
  • ہر قل کے حضورﷺ کا تبلیغی خط وصول کرتے وقت
  • نجاشی کے ہجرت حبشہ اول کے وقت
  • نجاشی کے ہجرت حبشہ دو کے وقت

Pakistan and India have represented Sia -Pacific Group _____ times together.

  • 2
  • 4
  • 3
  • 5

قرآن مجید کا ایک نام 'البرہان بھی ہے ۔اس کے معنی کیا ہیں:

  • خوش خبری دینے والی کتاب
  • نصحیت کر نے والی کتاب
  • حجت کرنے والی کتاب
  • بزرگی والی کتاب

ابو الانبیاء کس پیغمبر کو کہا جاتا ہے؟

  • حضرت ابراہیم
  • حضرت موسئی
  • حضرت آدم
  • حضرت عیسی

گنجے فرشتے کے مصنف کا نام کیا ہے؟

  • سعادت حسن منٹو
  • مولوی نزیر احمد
  • انتظاز حسین
  • کرنل محمد خان

"خشبو" کے مصنف کا نام ؟

  • احمد ندیم قاسمی
  • اشفاق احمد
  • پروین شا کر
  • عبدالحلیم شرر

طرب کا لغوی معنی کیا ہے؟

  • خوشی
  • نغمہ
  • خاموشی
  • آواز

درج ذیل مصرعہ میں خالی جگہ پر کریں ایک ہوں ــــــــــکی پاسبانی کے لیے

  • قلعہ کی فتح
  • اتحادبین المسلین
  • مسلم حرم
  • مسلم جہاد

'اکبرنامہ' کس کی تحریر کیا

  • ابوالفضل
  • غالب
  • سودا
  • ڈپٹی نذیر احمد

ان انشاء کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟

  • 1900
  • 1920
  • 1927
  • 1937

Leave a Comment

error: Content is protected !!