Islamabad Capital Territory police Past Paper 2018 Constable

United Nations general assembly 2018 session was its ____ session.
  1. 50
  2. 63
  3. 70
  4. 73
Which of following statement is true?
  1. None
  2. North pole repels South pole
  3. North pole attracts South pole
  4. South pole attracts North pole
حضرت میکائیلؑ کے ذمے :
  1. قیامت کے دن صور پھونکنے کا کامم ھے
  2. بارش برسانا اور رزق پہنچانا
  3. روح قبض کرنا
  4. None
حضرت میکائیلؑ کے ذمے :
  1. قیامت کے دن صور پھونکنے کا کامم ھے
  2. بارش برسانا اور رزق پہنچانا
  3. روح قبض کرنا
  4. None
عام دنوں کی نسبت رمضان میں کی گئی عبادت کا کتنا ثواب ہے؟
  1. گنا70
  2. گنا20
  3. گنا80
  4. گنا40
انشااللہ کی معنی ہیں ؟
  1. یوم آزادی
  2. اگراللہ نے چاہا
  3. جو اللہ نے چاہا
  4. کوئی نہیں
جائزخواہشات کی تکمیل ۔۔۔۔۔۔ کا باعث ہے
  1. بے چینی
  2. بد نظمی
  3. بے خوفی
  4. اطمینان
اسلام نے کس عمل سے منع کیا ہے؟
  1. تہجد پڑھنے سے
  2. رہبانیت سے
  3. شوال کے روزے رکھنے سے
  4. نفلی روزے رکھنے سے
شعر مکمل کریں نازکی اس کے لب کی کیا کہیے
  1. پنکھڑی اک گلاب کی سع ہے
  2. بات اک خواب کی سی ہے
  3. کہانی اک کتاب کی سی ہے
  4. None
مندرجہ ذیل الفاظ میں نہیں آتی کس کی مثال ہے کوئی امید بر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
  1. تشبیہ
  2. استعارہ
  3. قافیہ
  4. ردیف

Leave a Comment

error: Content is protected !!